خطبات کاظمی
معارف و حقائق سے لبریز ایمان افروز اور وجد آفریں خطبات و تقاریر (چاروں جلدیں)
حضرت غزالی زماں امام اہلسنت کے حالات زندگی
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کے مختصر حالاتِ زندگی ٭ ضیغم اسلام حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی …! سرمایہ افتخار، محدث بے بدل، فقیہہ اور عظیم ترین محقق تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا بیش...
عبادات و استعانت، استحقاق عبادت
عبادت و استعانت بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم ٭ گزشتہ جمعۃ المبارک کو سورئہ فاتحہ کی تفسیر کے سلسلہ میں آیت ’’مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ‘‘ کی مختصر تفسیر عرض کی تھی۔ آج آیت ’’اِیَّ...
مقام نبوت
مقام نبوت بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم ٭ محترم عزیزو!نبی وہ مقدس انسان ہے، جس کو اللہ تبارک و تعالیٰ منصب ہدیٰ اور اپنے احکام کی تبلیغ کے لئے اپنے بندوں کی طرف بھیجے اور اس منصب...
خیر و شر
٭ اللہ رب العزت نے نظام کائنات کو ایک نہج، ایک اصول، اور ایک حکمت پر قائم فرمایا۔ فطرت کے اصول اور قوانین قدرت، اللہ رب العزت کی مستحکم و مضبوط حکمتیں تمام نظامِ کائنات کی بنیاد ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی چیز پیدا نہیں فرمائی کہ جس کے ان...
امام اعظم بحثیت محدث اعظم
امام اعظم بحیثیت محدثِ اعظم بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم ٭ محترم حضرات! میں اتنی بار خانیوال آیا لیکن آپ بتائیے کہ میں نے آج تک شوکافی (۱) کے بارے میں کچھ کہا؟ کبھی میں نے نواب ...
شیخ الاسلام حضرت بہاو الدین زکریا ملتانی رحمتہ اللہ علیہ
٭ حضرت غوث العالمین بہاؤ الحق والدین ۱۷؍ رمضان المبارک ۵۶۶ ھ جمعہ کے دن مدینۃ الاولیاء ملتان کے نواح میں پیدا ہوئے اور ۷؍ صفر المظفر ۶۶۶ھ جمعرات کے دن آپ کا وصال ہوا۔ اس طرح تقریباً ایک صدی تک آپ ملتان کے افق سماء پر روحانیت، صالحیت، ولایت ...
وسیلہ قرب الہی
٭ محترم حضرات!سیدنا حضرت غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کی مبارک یاد کے سلسلہ میں اس تقریب سعید کا اہتمام کیا گیا ہے اور حضرات اولیاء کرام بالخصوص سیدنا محی الدین عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی تعلیمات اور ان کے فیوض و برکات اور ان کی کرامات کا...
آو رب کی رحمت کی طرف
وَلَوْ اَنَّہُمْ اِذْ ظَّلَمُوْا اَنْفُسَہُمْ جَائُ وْ کَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰہَ وَاسْتَغْفَرَلَہُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰہَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا o (پ: ۵، س: النساء، آیت: ۶۴) ترجمہ٭ اور اگر وہ کبھی اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھے تو آ جا...
ایتونی بقرطاس
٭ غزالی زماں رضی اللہ عنہ کی ایک تقریر کے دوران ایک معترض نے تحریراً سوال کیا، آپ نے نمازِ ظہر کے بعد کی نشست میں خطاب کرتے ہوئے وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰیo ٭ آیۂ کریمہ پڑھی تھی اور اس کی روشنی میں یہ کہا تھا کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام...
تفسیر کلمہ طیبہ و شہادت
بمقام: مسجد پیپلاں والی، ملتان ٭ محترم حضرات! آج میں فقط کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مجھے کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت کی صحیح تفسیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہر انسان کو اس کے معنی سے مستفیض فرمائے۔ (آمین، ...
اسلامی معاشرے میں طلبہ کا کردار
٭ امام اہلسنّت، غزالی دوراں حضرت علامہ سید احمد سعیدؒ شاہ صاحب کاظمی کی وہ تقریرِ جامع جو انہوں نے انجمن طلباء اسلام کے مرکزی اجتماع منعقدہ کراچی میں بروز اتوار ۷؍ اپریل ۱۹۶۸ء کو فرمائی۔ نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم ا...
تدریسی زندگی، ملتان شریف میں آمد
تدریسی زندگی ٭ حضرت علامہ کاظمی صاحب فراغت کے بعد بعض احباب سے ملاقات کے لئے لاہور تشریف لائے۔ یہاں حضرت مولانا سید دیدار علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زیارت سے مستفیض ہوئے اور حضرت مولانا سید ابو البرکات اور مولانا سید ابو الحسنات سے ملاق...
فلسفہ نماز
بمقام: جامعہ اسلامیہ بہاولپور ٭ ’’نماز‘‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جبکہ عربی اور قرآن و حدیث میں ’’اَلصَّلٰوۃ‘‘ کا لفظ آتا ہے۔ ’’اَلصَّلٰوۃ‘‘ کا لغوی مطلب ہے ’’اَلدُّعَا بِالْخَیْرِ‘‘ خیر کے ساتھ دعا کو صلوٰۃ کہتے ہیں۔ صرف ’’دعا‘‘ صلوٰۃ کا معنی ...
مولوی عبدالعزیز سے مناظرہ و مباہلہ، قاتلانہ حملہ
مناظرہ و مباہلہ ٭ مولوی عبد العزیز نے اس کے بعد اپنے تمام ہم خیال علماء کو اکٹھا کیا اور کہا کہ یہاں ایک بدعتی آ گیا ہے، اگر اس کے یہاں قدم جم گئے تو بڑی پریشانی ہو گی۔ انہوں نے جواب میں کہا کہ حضرت ہم نے بارہا کوشش کی ہے لیکن ان کے علم اور...
مدرسہ انوار العلوم کا قیام، تحریک پاکستان، جمیعت علماء پاکستان کی بنیاد، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں، دور تعلیم کا ایک مناظرہ، مولانا محمد ادریس کاندھلوی سے گفتگو
انوار العلوم کا قیام ٭ دورانِ علاج ہر وقت عیادت کرنے والوں کا جم گھٹا رہتا تھا۔ ایک مرتبہ آپ نے فرمایا کہ اس حملہ کا تو کوئی ایسا افسوس نہیں ہے لیکن یہ حسرت دل میں رہ گئی کہ زندگی میں کوئی عظیم کام سر انجام نہیں دیا۔ منشی اللہ بخش ٹین مرچنٹ...
حاضر جوابی، شیعہ عالم سے گفتگو، عیسائی مبلغ کا قبول اسلام، انبیاء کرام کی موت کے بارے میں ایک سوال
حاضر جوابی ٭ ۱۹۷۵ء میں رمضان المبارک کے جمعۃ المبارک کے موقع پر راقم الحروف جامع مسجد شاہی عید گاہ، ملتان میں جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہوا۔ دورانِ تقریر کسی نے سوال کیا کہ آپ لوگ حضورا کی بہت تعریف کرتے ہیں اور حد سے زیادہ تعریف کرنا اللہ س...
فوائد حدیث، تجدی قاضی سے گفتگو
فوائد حدیث ٭ جامعہ اسلامیہ (بہاولپور) میں ایک مرتبہ حدیث پڑھاتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ ایک تابعی نے رسول اللہﷺ سے روایت کی۔ اس پر ایک طالب علم نے سوال کیا کہ تابعی تو وہ ہوتا ہے، جس نے رسول اکرمﷺ کو نہ دیکھا ہو بلکہ آپ کے صحابی کو دیکھا ہو۔ ت...
توحید اور شرک(اردو)
خدا کی وحدانیت اللہ تعالیٰ کی ذات ایک ہے، اس کا موجو د ہونا اور ایک ہونا ایسا ہے کہ جاہلیت زدہ لوگوں کو اس کی تفصیل کی ضرورت ہو تو ہو، ورنہ اس دور میں سلیم الفطرت انسان کے لئے محض اس مسئلہ کی طرف توجہ دلانا ہی کافی ہے۔ ٭ عربی کا مشہور مقولہ...
مقصود کائنات
٭ محترم حضرات! یہ ربیع الاول کا نورانی مہینہ، وہ مقدس مہینہ ہے جس میں سید الطیبین والطاہرین، سید المرسلین جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اس دنیا میں جلوہ گر ہوئے۔ ٭ اے ماہ ربیع الاول تیری عظمتوں کو سلام تیرے دامن میں اللہ کے محبوب کی و...
عرفان ربانی کی ناطق دلیل، انسانیت کا مرکز توحید اور وسیلۂ رسالت ہے
٭ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ھُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدیٰ وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْھِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ ط (سورۃ توبہ آیت ۳۳) ترجمہ٭ ’’وہ‘‘وہی ہے جس نے بھیجا اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ تاکہ وہ اسے غالب کر دے تم...
(English)
By Ghazali-e-Zaman Hazrat Allama Moulana Syed Ahmed Saeed Kazmi Shah Saheb (Radi Allah Unho) [19.88] And they say: 'The Merciful has taken a son. ' [19.89] Surely, you have brought a monstrous thing! [19.90] Thereby the heavens are nearly t...
حقیقت محمدیہ (واحدت الوجود)
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یٰٓـاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّا اَرْسَلْنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّ...
نورِمبینﷺ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللّٰہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ صدر محترم علماء اہلسنّت و جملہ برادرانِ اہلسنّت! اللہ تعالی کا اہل سنت پر اتنا کرم ہے کہ ہم اس کا شکریہ ادا نہیں کر سکتے۔ اللہ تعالیٰ کی نعمت ک...
حیات النبی ﷺ
(اپنے مخصوص لہجے میں خطبہ عربی کے بعد) محترم حضرات! ہم سب اس ارضِ مقدس پر حاضر ہیں۔ وہ لوگ خوش نصیب ہیں جو دیارِ حبیب، دیارِ رحمت اور دربارِ نبوت میں پناہ گزیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ جل مجدہٗ اس پناہ کو ہمیشہ قائم رکھے اور انہیں کبھی بھی دیارِ نب...
حیات النبیﷺ - مقالات کاظمی حصہ دوم
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ عزیزانِ محترم! میں بتانا یہ چاہتا ہوں کہ حضور تاجدارِ مدنی جناب محمد مصطفی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وصحبہٖ وبارک وسلم کی زبان بالکل حق ہے اور اس پر میں عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی...
اسلام دین فطرت ہے
بمقام: عید گاہ، ملتان شریف بتاریخ: ۲۴؍مارچ ۱۹۷۸ء عزیزانِ گرامی! یہ دنیا فانی ہے۔ دنیاوی زندگی بالکل نا پائیدار اور بے ثبات ہے۔ اس کو بالکل بقا نہیں۔ ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہئے کہ کیا کرنے آئے اور کیا کر کے جا رہے ہیں۔ اور اس کا کیا انجام پ...
سفر نامہ حجاز مقدس
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ عَلَیْہِ محترم حضرات! آپ حضرات کی مستجاب دعاؤں کے صدقے میں اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ وعم نوالہٗ کا بڑا فضل اور کرم شامل ...
انجمن طلباء اسلام سے کسی کالج میں خطاب
نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عزیز طلبا! مجھے بڑی مسرت ہے کہ آپ نے نہایت محبت کے ساتھ یہ محفل سجائی اور ہمیں دعوت د...
محبتِ رسول
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ صدرِ محترم، حضرات علمائے کرام، مشائخ عظام اور میرے پیارے محترم عزیز سامعین! اللہ تعالیٰ آپ حضرات پر ہ...
مقربینِ خدا
نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلیٰ رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ’’لَہُمُ الْبُشْرٰی فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَفِی الْاٰخِرَۃِ‘‘ (پ۱۱: یونس: ۶۴) ان ...
فضائلِ مدینہ منورہ
بمقام: عید گاہ بتاریخ: ۱۰؍اپریل ۱۹۷۸ء محترم حضرات! مدینے کی برکتیں کیا بیان کروں۔ حضورﷺ کی آمد سے قبل مدینہ یثرب کہلاتا تھا۔ بیماریوں کا گھر سمجھا جاتا تھا۔ آقا تشریف لائے مدینے کو امن کا شہر بنا دیا حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا کہ م...
دیدارِ مصطفیٰﷺ
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یٰاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّا اَرْسَلْنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًا o صَدَقَ اللّٰہُ مَوْلَانَا الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ وَصَدَقَ رَسُوْلُہُ ال...
حقیقت محمدیہﷺ(وحدت الوجود) مقالات کاظمی حصہ دوم
اب بعض لوگ صوفیا کرام پر الزام لگاتے ہیں کہ صوفیا کہتے ہیں کہ یہ بھی خدا ہے، وہ بھی خدا ہے، چاند بھی خدا ہے، سورج بھی خدا ہے، زمین، آسمان، پہاڑ، درخت، سمندر سب خدا ہیں۔ واللّٰہ باللّٰہ ثم تا اللّٰہ۔ یہ ہمارے اولیاء پر الزام ہے۔ ہمارے صوفیاء...
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ وَنُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَالَّذِیْنَ مَعَہٗ اَشِدَّائُ عَلَی الْکُفّ...
لَایُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَھَا کی تشریح
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ وَنُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ھُوَ الَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْہُدٰی وَ دِیْنِ الْحَقِّ o صَدَقَ...
نظامِ مصطفیٰ میں حدیث کی آئینی حیثیت
نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ محترم حضرات! ایسے ملک میں جس کی بنیاد ہی دین اور اسلام ہے اور پھر تعلیمی اداروں، یعنی...
اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ کا تیسرا پہلو
بمقام: عید گاہ، ملتان محترم حضرات! قرآن مجید اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ وعم نوالہٗ کی وہ آخری ہدایت ہے کہ جس کے بعد آسمان سے کسی مزید ہدایت کے آنے کا تصور نہیں ہو سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ تمام آسمانی ہدایتیں جو ابتداء سے لے کر زمانہ رسالت جناب محم...
آمد محسن اعظم ﷺ کا بیان
بمقام: ملتان شریف بموقع: عید میلاد النبیﷺ محترم حضرات! چند گزارشات پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کلمۃ الحق میری زبان پر جاری فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق سننے، حق سمجھنے، حق قبول کرنے اور حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین! محترم حضرا...
نعمت کبریٰﷺ
بمقام: عید گاہ بتاریخ: ۱۰؍مارچ ۱۹۷۸ء محترم حضرات! اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ وعم نوالہٗ نے فرمایا لَقَدْ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْہِمْ رَسُوْلًا ’’بے شک اللہ نے بڑا احسان کیا ایمان والوں پر، جب اس نے ان میں عظمت والا ...
مجددمائتہ حاضرہ محدث اعظم امام احمد رضا خان بریلوی
مجددمائتہ حاضرہ محدث اعظم امام احمد رضا خان بریلوی اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ وَّبَارِکْ وَسَلِّمْ عَلَیْہِ
مجددمائتہ حاضرہ محدث اعظم امام احمد رضا خان بریلوی - مقالات کاظمی حصہ دوم
جنہوں نے شیطان کی وسعتِ علمی کا اقرار کیا، انہوں نے کیا کہا؟ انہوں نے کہا، ’’شیطان اور ملک الموت کی وسعت علم نص سے ثابت ہے اور فخرِ عالم کے لئے کون سی نص قطعی ہے۔‘‘ میں شیطان اور ملک الموت کی وسعت علم کا اقرار کرتا ہوں مگر حضور کے علم کے سا...
قرب نبی کریمﷺ - مقالات کاظمی حصہ دوم
عزیزانِ محترم! قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ جل جلالہٗ وعم نوالہٗ نے فرمایا وَلَوْ اَنَّہُمْ اِذْ ظَّلَمُوْا اَنْفُسَہُمْ جَائُ وْ کَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰہَ وَاسْتَغْفَرَلَہُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰہَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا۔ ’’اور اگر وہ ...
اِنَّا اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرَکی تشریح
بمقام: مدینہ منورہ الحمد للّٰہ وکفٰی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی اما بعد فاعوذ باللّٰہ من الشیطٰن الرجیم بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ o اِنَّا اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرَo فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانْحَرْo اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الْاَبْتَرُ...
اسلامی معاشرے میں طلباء کا کردار
غزالی زماں، رازی دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی مدظلہ ٗ کی وہ تقریر جو انہوں نے انجمن طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی اجتماع منعقدہ کراچی میں بروز اتوار ۷ اپریل ۱۹۶۸ء کو فرمائی۔ نحمدہٗ ونصلی علٰی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللّٰہ من الش...
توحید
میں ہمیشہ دستور کے مطابق مدرسہ انوار العلوم کے سالانہ اجلاس کی پہلی تقریر کیا کرتا تھا لیکن اس سال میں پہلی تقریر نہیں کرسکا۔ مدرسہ انوار العلوم کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جن پر تبصرہ بہت ضروری ہوتا ہے۔ مدرسہ انوار العلوم ہماری قدیمی دینی د...
تخلیق آدم علیہ السلام
محترم حضرات! یہ دیار حبیب محمد مصطفیٰ ﷺ ہے۔آپﷺ قبرانور میں حیات طیبہ کے ساتھ زندہ جلوہ گر ہیں۔ مدینہ منورہ کا ایک ایک ذرہ قابل صد احترام ہے۔ یہ وہ پاک مقام ہے جہاں دس سال متواتر قرآن کریم نازل ہوا اور جہاں باربار جبرائیل علیہ السلام کو بار...
انسان اور تخلیق کائنات
حضرات محترم! میں نے ایک آیت کریمہ آپ حضرات کے سامنے تلاوت کی ہے۔ اس کو موضوعِ سخن بنانا اور اس پر کلام کرنا میرے لئے ممکن نہیں اور نہ ہی اتنا وقت ہے البتہ حضرت وقار الملت و الدین مولانا وقار الدین اور حضرت محترم شوکت میاں کی فرمائش کے پیش ن...
حقائق کائنات بزبان مصطفیﷺ
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم اَمَّا بَعْد فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ محترم حضرات! دعوت اسلامی کی دعوت پر یہ فقیر حاضر ہوا۔ مجھے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امی...
شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
حضورﷺ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو مخاطب کرکے فرمایا کہ ! اے معاویہ تو مغلوب نہیں کیاجائے گا۔(یعنی)تو مغلوب نہیں ہوگا۔ حضرات محترم! حوالہ صحیح دکھانا میرا کام ہے باقی اس روایت کی صحت کا مسئلہ ہے وہ ان حضرات کا ہے جنہوں نے اس روایت کو...
فلسفہ شہادت حضرات حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما
حضرات حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنہما ’’شہادتِ حسین علیہ السلام تاریخ اسلام کا ایسا زریں و رنگین ورق ہے جس کے جمالِ رنگین کی چمک دمک دنیائے اسلام کو ہمیشہ روشن اور تابناک رکھے گی۔‘‘ اس میں شک نہیں کہ ہر صاحبِ کمال کی خوبی، باعثِ ایجاد عا...
شانِ صحابہ رضی اللہ عنہما
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم اما بعد فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ صدر محترم، علماء اہل سنت ، مشائخ ملت و بزرگان اہل سنت! مدرسہ انوار العلوم کے چالیسواں سالانہ اجلاس کی آخری نشست...
انعام یافتگان الٰہیہ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم اما بعد فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ حضرات محترم! پہلے میں اپنا عقیدہ بیان کرتا ہوں، میں جماعت اہل سنت سے ہوں اور سنی ہوں اور سنیوں کا عقیدہ یہ ہے ک...
اولیاء اللہ کی محبت و تعظیم امن کی ضمانت ہے
حضرات محترم! ملتان مدینۃ الاولیا ہے۔ اولیاء اللہ کا شہر ہے۔ جس میں حضور سیدی شاہ رکن عالم نوری حضوری رضی اللہ عنہ حضورسیدی موسیٰ پاک شہید رضی اللہ عنہ حضور سیدی خواجَہ عبیداللہ رضی اللہ عنہ اور ان کے علاوہ مشہور اکابر اولیاء اللہ جلوہ افروز...
اعلیٰ حضرت دینی علوم نبوت کے وارث اور نظریۂ پاکستان کے موجد ہیں
عزیزان محترم! اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ احمد رضا خان نے بلاشبہ اپنے علمی علوم مذہبی اور دینی قیادت و سیادت اور غیرت امامت کا صحیح معنی میں حق ادا فرمایا۔ آپ کے علمی کارناموں پر تفصیلاً کیا؟ اجمالاً بھی بیک وقت روشنی ڈالنا ممکن نہیں...
عقائد اہل سنت
حضرات محترم! ہم سب مسلمان ہیں اور ہمارا کلمہ طیبہ ’’لَـآ اِلٰـہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہ‘‘ ہے۔ اس کے معنی ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود ’’اِلٰـہ‘‘ اور پوجا کے لائق نہیں۔ جناب محمد مصطفی ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور اللہ کے ...
مفہوم نبوت و رسالت
نبوت اور رسالت کے متعلق کچھ عرض کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ پہلے ہم نبوت و رسالت کے حقیقی مفہوم سے ذہن کو آشنا کرلیں۔ نبوت و رسالت میں فرق اصطلاح سے قطع نظر ہر نبی رسول ہے۔ اصطلاح کی قید اس لئے لگائی کہ اصطلاح میں رسول اس کو کہتے ہیں جو اللہ ت...
عید الاضحی تجدید عہد کا دِن
نَحْمَدُہٗ وَ نُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْم اَمَّا بَعْد فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ محترم حضرات! عید الاضحی کا دن عظیم دن ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام عالم اسلام کی مرکزیت کے...
تلاش راہ حق
عزیز طلباء ! اکابر اہلسنّت، قابل قدر لائق تحسین و آفرین انجمن طلباء اسلام اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے مقاصد حسنہ میں کامیابی عطا فرمائے۔ حقیقت یہ ہے کہ طلبہ کی مساعی جمیلہ ہمارے سامنے نہایت ہی قابل احترام ہیں گویا ان طلباء نے اہلسنّت کی لاج رکھ ...
رحمتِ عالم ﷺ
محترم حضرات! آپ بڑے خوش نصیب ہیں کہ اس وقت حرم مدینہ میں تشریف فرما ہیں۔ وہ مدینے کی زمین کہ جو آسمانوں سے زیادہ اونچی ہے۔ آسمانوں سے فرشتے آکر جس زمین کو چومیں اور جس سر زمین پر بارگاہ نبوت میں سلام پیش کریں اندازہ فرمائیں اس زمین کا کیا م...
مفہوم نبوت و رسالت - مقالات کاظمی حصہ سوم
حضور تاجدار مدنی ﷺ رحمۃ للعالمین ہیں جب یہ ثابت ہوگیا کہ حضورﷺ ’’العالمین‘‘ کے لئے رحمت ہیں تو دیکھنا ہوگا کہ حضورﷺ کی دنیا میں کیا رحمتیں ہیں؟ حضورﷺ کی دنیا میں وہ رحمتیں ہیں کہ جن کو ہم گن ہی نہیں سکتے۔ ہمارے اندر علم و عمل ہے، تقویٰ و پر...
وَمَآ اَرْسَلْنٰـکَ اِلَّا رَحْمَۃً الِّلْعَالَمِیْن
نہایت اختصار اور جامعیت کے ساتھ چند کلمات آیۃ کریمہ کے بارے میں عرض کروں گا تاکہ وقت کی گنجائش کے مطابق کلام کو مربوط اور بامعنی انداز میں پیش کرسکوں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا وَمَآ اَرْسَلْنٰـکَ اِلاَّ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْن ...
وَمَآ اَرْسَلْنٰـکَ اِلَّا رَحْمَۃً الِّلْعَالَمِیْن - مقالات کاظمی حصہ سوم
٭ میرے آقاﷺ کسی ایک پر رحم کرنے والے نہیں بلکہ آپ’’العالمین‘‘ پر رحم کرنے والے ہیں۔ پہلے تو آپ کو زندہ مانو کیونکہ آپﷺ زندہ نہ ہوں تو راحم نہیں ہوسکتے، فقط آپﷺ کو زندہ ماننے سے کام نہیں ہوگا بلکہ یہ کہو کہ آپﷺ زندہ بھی ہیں اور ’’العالمی...
رسالت عامہ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم اما بعد فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ تَبٰرَکَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰی عَبْدِہٖ لِیَکُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرًا (الفرقان: ۱) محترم حض...
معارف اسم محمدﷺ
وَمُبَشِّرًا م بِرَسُوْلِ یَّأتِیْ مِنْ م بَعْدِی اسْمُہٗ اَحْمَدُ۔ (الصف: ۶) یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے حضورﷺ قدس ﷺ کی بشارت دی اور یہ دونوں نام (احمد اور محمدﷺ )پہلے سے ہیں بیہقی شریف کی حدیث ہے کہ آدم علیہ السلام جنت میں داخل ہوئے ت...
نورانیتِ مصطفیٰﷺ
بمقام: مدینہ منورہ حضرات محترم! اس وقت ہم سب دیار حبیبﷺ میں حاضر ہیں یہ ہماری خوش بختی ہے نصیب یاوری ہے یہ وہ سعادت عظمیٰ ہے جس کی طلب اور تڑپ جس کی حسرت و آرزو لاکھوں کروڑوں سینوں میں پل رہی ہے۔ اس مقدس سرزمین پر جہاں ہر ایک سوالی بن کر جھ...
عقیدہ عمل کی بنیادہے
٭ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں اکثر مقامات پر ایمان کے بعد اعمال صالحہ کا ذکر فرماتا ہے پہلے ایمان ہے پھر اعمال صالحہ ۔جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ترجمہ ٭ یقینا جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے...
تعدد ازواج
٭ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کو ہمارے رسول معظم ﷺ کو بے شک ایک بشر کے روپ میں بھیجا لیکن بشری کمزوریوں اور نقائص و عیوب سے مبرا اورمنزہ بناکر بھیجا۔ اس کو سمجھیئے کہ ہر انسان کے اندر کچھ نفسانی خواہشات ہوتی ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ خواہشات غ...
فیضان نبوت
لَقَدْمَنَّ اللّٰہُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْبَعَثَ فِیْھِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِھِمْ یَتْلُوْا عَلَیْھِمْ اٰٰیٰٰتِہِ وَیُزَکِّیْھِمْ وَیُعَلِّمُھُمُ الْکِتَابَ وَالْحَکْمَۃَ وَاِنْ کَاتُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ(سورہ اٰ...
افضل الخلق ﷺ
وَاِذْ قُلْنَا لِلْمَلائِکَۃِ اسْجُدُدْ الِآٰدَمَ فَسَجَدُوْا اِلَّا اِبْلِیْسَ ط اَبیٰ وَاسْتَکْبَرَ وَکَانَ مِنَ الْکَافِرِیْنَ (البقرہ آیت ۳۴) ترجمہ٭ اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا! سجدہ کرو آدم کو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے اس نے ا...
نصائح غزالیِ زماں رازیِ دوراں
٭حضرات محترم! برادران طریقت! یہ میرے مرشد کریم استاد مکرم برادرِ معظم‘ آقائے نعمت‘ ولی دولت‘ سیدی و سندی و مولائی حضرت علامہ مولانا الشاء محمد خلیل کاظمی محدث امروہوی رضی اللہ عنہ کاعرس مبارک ہے۔ آپ یقین فرمائیں کہ جس محبت و عقیدت سے آپ تشر...
نماز ذریعہ حل مشکلات
٭ ایک شخص امام اعظم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ میں کچھ روپیہ اپنے گھر میں کہیں رکھ کر بھول گیاہوں۔ سخت ضرورت ہے کوئی تدبیر بتائیے امام صاحب نے فرمایا کہ یہ کوئی فقہ کا مسئلہ توہے نہیں کہ میں تمہیں بتائوں البتہ ایسا کرو کہ آج ساری رات ن...
امر بالمعروف واجب ہے
٭ حضرات محترم! حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ واعظ کو پہلے اپنی اصلاح کرنی چاہیے کیونکہ نصیحت کا اثر اس وقت ہوتا ہے جبکہ ناصح خود بھی عامل ہو ورنہ لوگ ہنستے اور مذاق اڑاتے ہیں۔ یہ ضرور سمجھ لینا چاہئے کہ نصیحت کرنیکا جواز یا وجوب عامل ہونے پر موقو...
رحمۃالعالمین کی تشریح
٭ حضرات محترم! حضورسیدعالم نور مجسم تاجدارمدینہ ﷺ رحمتہ للعالمین ہیں اور رحمۃ کے معنی ہیں رقت قلب۔(بیضاوی) ٭ لیکن اگر رحمت کے یہ معنی لیے جائیں تو اللہ کیلئے رحمت ثابت نہیں ہوسکتی حالانکہ اللہ بھی رحمن اور رحیم ہے لہذا اللہ کے رحمن اور حیم ...
قدجاء کم من اللہ نور کی تفسیر
٭ حضرات محترم! فقیر اسی مارہ ربیع الاول میں ایک دن سفر میں جارہا تھا کہ کسی نے پوچھا کہ تم اتفاقی چیزیں کیوں بیان نہیں کرتے۔ بلاوجہ لوگوں کو اختلافات میں ڈالا ہوا ہے اور ایسے مسائل بیان کرتے ہو جو موجب نزاع ہیں تو فقیر نے جواب دیا ہم جو مسا...
اجتماع یوم رضا سے خطاب
٭ حضرات محترم! حضرات علمائے کرام و مشائخ عظام اور عزیز سامعین! یہ مبارک اجتماع مرکزی مجلس رضا کے زیر اہتمام حضرت فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کی یاد میں منعقد ہوا ہے۔ ٭ اعلیٰ حضرت کے مسلک کے بارے میں نہایت مختصر وقت میں چند گذارشات پیش کروں گا۔...
سائنس اور اسلام
(۲۲ ربیع الثانی بمقام چاہ بوہڑ والا) ٭ عزیزان گرامی! ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات خالق کائنات ہے وہی مستعان حقیقی ہے وہی مارتا اور زندہ کرتا ہے اور وہی قادر مطلق ہے۔ اِنَّ اللّٰہَ عَلیٰ کُلِّ شَیْ ئِ قَدِیْر ٭ وہی فیاض مطلق ہے۔ کائن...
حقیقت ایمان
٭ ہر چیز کی علامت اسکی حقیقت کی غیر ہوتی ہے یہی حال ایمان کا ہے۔ ایمان کی علامت اور ہے اور حقیقت ایمان اور‘ حقیقت ایمان کیا ہے۔۔۔۔؟ ٭ حضور تاجدار مدنی ﷺ جو کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے لائے اسکی دل سے تصدیق کرنا (۱)اور حضور ﷺ کی محبت(۲) کا نام...
ثبوت اعراس
(۶ جمادی الاول) لَقَدْ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الْمُؤُمِنَیْنَ اِذْ بََعَثَ فِیْھِمْ رَسُوْلاَ مِّنْ اَنْفُسِھِمْ یَتْلُوْا عَلَیْھِمْ اٰیٰتِہٖ وَیُزَکِّیْھِمْ وَیُعَلِّمُھُمُ الْکِتَابَ وَالْحِکْمَۃَ وَاِنْ کَانُوَا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ ...
حقیقت شہادت
(۶ جمادی الثانی بمقام پپلاں والی مسجد اندرون بوہڑ گیٹ ملتان) ٭ حضرات محترم! شہادت کا لغوی معنی ہے ’’الشہادۃ الحضور‘‘ یعنی شہادت بمعنی حاضر ہونا اور فقط یہی معنی نہیں بلکہ ’’مع المشاہدۃ اما بالبصر او بالبصیرۃ‘‘ حاضر ہونا ساتھ مشاہدہ کے اور و...
شہادت امام حسین
٭ اب شہادت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں عرض کرتا ہوں ۔ ٭ حضرات محترم! آپ جانتے ہیں کہ شہادت کی دو قسمیں ہیں ایک شہادت سری اور دوسری شہادت جہری۔ ٭ شہادت سری تو زہرسے ہے کہ خیبر میں زہر ملا گوشت پیش کیاگیا مع صحابہ آپﷺ نے تناول فرمایا ل...
ایک علمی نکتہ
اِذْقَالَ رَبُّکَ لِلْمَلَائِکَۃِ ٭ اس آیت میں اور اس جیسے اور مقامات پرجہاں ’’اذ‘‘ آیا ہے تو اس سے پہلے ’’اذکرو‘‘ مخذوف ہوتا ہے۔ جسکے معنی ہیں’’یادکرو‘‘ مطلب یہ ہے کہ اے محبوب! فلاں موقع کا علم تو آپ کو ہے لیکن توجہ نہ ہونے کی وجہ سے ہم آپ...
روح ایمانﷺ
٭ حضرات محترم! اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی مجدددین و ملت الشاہ احمد رضا خاں رضی اللہ عنہ کی ذات گرامی محتاج تعارف نہیں ۔ اب ہمارے پاس علم و عمل کا کوئی سرمایہ ہے تو اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کی ذات مقدسہ کا یہ فیض ہے۔ اعلیٰ حضرت فاضل بریلی رضی الل...
امام اعظم رضی اللہ عنہ بحثیت فقیہ اعظم
کنیت ٭ حضرات محترم! بعض لوگوں نے امام اعظم رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو حنیفہ کو آپ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کی طرف منسوب کیا ہے جو کہ صحیح نہیں اور علماء نے اسکا رد کیا ہے اور کہا ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ کی کوئی لڑکی نہیں ہے صرف آپ رضی اللہ عنہ کا ا...
امام اعظم رضی اللہ عنہ بحثیت فقیہ اعظم - مقالات کاظمی حصہ چہارم
شبہ ٭ اگر کوئی کہے کہ نبیوں کو اجتہاد کی کیا ضرور تھی وحی کا دروازہ کھلا ہوا تھا۔ شبہ کا ازالہ ٭ اس کا جواب یہ ہے کہ حضرات انبیاء علیہم السلام نے اللہ تعالیٰ کی وحی کی بنا پر ہی اجتہاد کیا اگر وہ اجتہاد نہ کرتے تو امت کیلئے اجتہاد کی دلیل ک...
شان اولیاء
(۷ صفر ۱۹۶۳ء شب چراغاں غوث بہائو الحق ملتانی رضی اللہ عنہ) ٭ حضرات محترم!اللہ تعالیٰ شان اولیاء کے بارے میں فرماتا ہے اَلاَ اِنَّ اَوْلِیَائَ اللّٰہِ لاَ خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلاَ ھُمْ یَحْزَنُوْنَ( یونس آیت۶۲) ترجمہ٭ خبردار! بے شک اللہ تعالی...
شان اولیاء - مقالات کاظمی حصہ چہارم
شبہ ٭ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے قُلْ لَّا اَمْلِکُ لِنَفْسِیْ نَفَعًا وَّ لَا ضَرًّا ترجمہ٭ فرمادیجئے میں اپنی جان کیلئے خود کسی نفع کا مالک نہیں اورنہ کسی نقصان کا۔(پ۹ س الاعراف آیت۱۸۸) ٭ جب نبی اپنے نفس کیلئے نفع و ضرر کا مالک نہیں ہوسکتا تو ...
جوازنداء یا رسول اللہﷺ
٭ حضرات محترم! سورۃ یونس کے آخری رکوع میں اللہ تعالیٰ اپنے محبوبﷺ کو حکم دیتا ہے۔’’قُلْ یَااَیُّھَا النَّاسُ‘‘ (آیت۱۰۸) الناس سے قیامت تک پیدا ہونیوالے تمام انسان مراد ہیں۔ اب قابل غور امر یہ ہے کہ وہ تمام بنی آدم رسول کریم ﷺ کے سامنے حاضر ...
النبی اولیٰ بالمومنین من انفسھم
حضورﷺ ہم سے دور نہیں یہ اور بات ہے کہ ہم خود ہی حضورﷺ سے دور ہوں ورنہ حضورﷺ کی شان تو یہ ہے کہ آپ ﷺ ہماری جانوں سے زیادہ قریب ہیں۔ قران مجید میں ہے۔ اَلنَّبِیُّ اَوْلیٰ بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِھِمْ (الاحزاب آیت ۶) ٭ معنی یہ ہیں کہ ی...
حضور سید عالم نور مجسم ﷺ دافع البلا ہیں
٭ حضرات محترم! اللہ تعالیٰ فرماتا ہے مَاکَانَ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَھُمْ وَاَنْتَ فِیْھِمْ( آیت۳۳ س انفعال) ترجمہ٭ اللہ تعالیٰ کی شان نہیں کہ انہیں عذاب دے درانحالیکہ (اے محبوب) آپ ان میں موجود ہیں۔ ٭ یعنی اے محبوب ﷺ! جب تک آپ ان کافروں میں مو...
امتناع نظیر(حصہ اول)
٭ حضرات محترم! اللہ تعالیٰ کے قادر مطلق ہونیکے معنی یہ ہیں کہ جو چیز حق سبحانہ و تعالیٰ کے شایان شان ہے اسکی قدرت کے ماتحت ہے۔اسیکو ممکن کہتے ہیں اور جو چیز محال ہے یعنی نہیں ہوسکتی وہ اپنی ذات میں عیب دار اور ناقص ہونیکی وجہ سے اس قابل نہی...
امتناع نظیر(حصہ دوم)
٭ حضرات محترم! سرور کائنات فخر موجودات حضرت محمدﷺ کی مثل اور نظیر محال بالذات ہے اور ممتنع ٹھہری ہے۔ اس لئے کہ حضورﷺ اول مخلوق اور آخری مبعوث ہیں۔ اب اگر دوسرے محمد کا وجود فرض کریں تو وہ اول نہ ہوا۔ کیونکہ ابتداخلق ہوچکی ۔ جسکی واپسی عقلاً...
مسئلہ حاضر و ناظر
٭ حضرات محترم! حاضر اس وجود کو کہتے ہیں جو غائب بھی ہوسکے اور ناظر آنکھ کی پتلی سے دیکھنے والے کو کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نہ غائب ہوسکتا ہے اور نہ آنکھ کی پتلی سے دیکھتا ہے کیونکہ وہ جسم اور جسمانیت سے پاک ہے لہذا حقیقی معنی کے اعتبار سے خداو...
وماہوعلی الغیب بضنین کی انوکھی تشریح
وماہوعلی الغیب بضنین کی انوکھی تشریح ٭ حضرات محترم! اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَمَا ھُوَ عَلَی الْغَیْبِ بِضَنِیْنِ ترجمہ٭ اور وہ غیب(بتانے) پر بخیل نہیں۔( آیت ۲۴س اتکویر) ٭ ’’ھو‘‘یعنی وہ سے مراداللہ ہے یارسول اللہﷺ یا جبریل امین ہیں یا قرآن۔ ...
طلاق ثلاثہ
٭ حضرات محترم! اگر کسی نے اپنی زوجہ کو ایک وقت میں تین طلاقیں دے دیں تو امام اعظم کے نزدیک گو اس نے خلاف سنت کام کیا مگر طلاقیں تینوں واقع ہوجائیں گی لیکن بعض لوگ اسے ایک طلاق سمجھتے ہیں۔ اب دیکھیں کہ احتیاط کس امر میں ہے اگر مطلقہ ثلثہ سے ...
مسئلہ وسیلہ
٭ حضرات محترم! اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَاللّٰہُ الْغَنِیُّ وَاَنْتُمُ الْفُقَرَائَ اللہ غنی ہے اورتم سب فقیر۔ وہ غنی ہمیں کوئی چیز بغیر وسیلہ نہیں دیتا۔ ماں باپ کے وسیلہ سے جسم‘ فرشتہ کے وسیلہ سے شکل‘ اساتذہ کے ذریعہ سے علم‘ پیرومرشد کے وسیل...
نسبت رسولﷺ
٭ میرے لئے بڑی مسرت اور سعاد ت کا موقع ہے کہ مجھے ایک عظیم روحانی بزرگ حضرت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب جو ثانی ہوکر بھی لاثانی تھے۔ انکے عرس پاک کی تقریب سعید میں انکے روحانی صاحبزادے حضرت سید علی حسین شاہ صاحب کی موجودگی میں کچھ کہنے اور ک...
رحمت الہی
٭ حضرات مکرم! حضور سید عالمﷺ بااعتبار نورانیت و روحانیت کے‘ کائنات کے ذرے ذرے میں موجود ہیں یعنی کائنات کی کوئی چیز آپﷺ کی نورانی اور روحانی تجلی سے خالی نہیں۔ آقادوعالمﷺ کا تعلق تمام اشیاء سے ہے جسکا معنی حاضر و ناظرہے۔ شبہ ٭ اگر حضورﷺ کو...
دوقومی نظریہ
٭ حضرات محترم! سب سے پہلے اور مقدم کونسا نظریہ ہے۔ کانگریس نے اپنا پہلا اور مقدم نظریہ وطن کو سمجھا اور مسلمانوں نے اپنا پہلا اور مقدم نظریہ مذہب کو جانا ہماری آزادی کا موجب فقط مذہب ہے اور جنہوں نے اپنی آزادی کا موجب وطن کوجانا انکے وطن کی...
رسول کائنات ﷺ
قرآن مجید میں رب تعالیٰ جل مجدہ ارشاد فرماتا ہے۔ تَبَارَکَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلیٰ عَبْدِہٖ لِیَکُوْنَ لِلْعَالَمِیْنَ نَذِیْرًا(الفرقان آیت ۱) ترجمہ٭ بڑی برکت والا ہے وہ جس نے فیصلہ کرنے والی کتاب اپنے (مقدس) بندے پر اتاری تاکہ...
گیارہویں شریف کا ثبوت
گیارہویں شریف کا ثبوت ٭ حضرات مکرم!الحمدللہ آج رات اس متبرک نورانی محفل کی حاضری کا شرف ملا۔ یہ وہ مقدس ہستیاں ہیں کہ جن سے خدا کی رحمت حاصل ہوتی ہے اور جن لوگوں کو ان روحانی مراکز سے کوئی تعلق نہیں وہ اخروی روحانی اور باطنی نعمتوں سے محروم...
توحید ورسالت
٭ حضرات محترم! ہم سب مسلمان ہیں۔ ’’لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَا شْھَدُاَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُوْلُ اللّٰہ‘‘ ٭ کلمہ طیبہ و کلمہ شہادت دین کی بنیاد ہیں‘ اس میں دو بنیادی چیزیں...
توحید ورسالت - مقالات کاظمی حصہ چہارم
شبہ کا ازالہ ٭ یہ عجیب نظریہ ہے کہ امت تو رسول کو جانتی ہے اور رسول امت کو جانتا ہی نہیں! تو بے خبر کوئی رسول ہوسکتا ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ کائنات کا ہرذرا ایک طبعی ادراک کی بنا پر جو خدا نے ہر ذرے کو دیا ہے ذات رسول کو پہچانتا ہے ...
عبس وتولٰے کا صحیح مفہوم
٭ اس آیت مبارکہ کاصحیح مفہوم بعض لوگ نہ سمجھے اوران کو دھوکہ ہوا۔ شگنے فرمایا عَبَسَ وَتَوَلّٰی اَنْ جآئَ ہُ اْلاَعْمٰی وَمَا یُدْرِیْکَ لَعَلّٰہٗ یَزَّکیّٰ(الاعمیٰ ۱ تا ۳) ترجمہ٭ (محبوب) چیں بجیں ہوئے اور (انہوں نے) منہ پھیرا اس بات پر کہ...
تحسین یا تو ہین
٭ تحسین و توہین محاورہ پر موقوف ہے سچ جھوٹ پر نہیں ہر نبی کو انکی قوم بشر کہہ کر کافر ہوئی۔ یعنی اپنے جیسا سمجھا۔ ابلیس حضرت آدم علیہ السلام کو مٹی کابناہوا کہہ کر کافر ہوا۔ اللہ تعالیٰ نے نماز روزہ کی اتنی تاکید نہیں فرمائی جتنی کہ حضورﷺ ک...
توحید و اتباع رسول ﷺ
ھُوَالَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدیٰ وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْھِرَہٗ عَلَی الدِّیْنِ کُلِّہٖ وَکَفٰی بِالّٰلہِ شَھِیْدًا ۔( الفتح آیت۲۸) ترجمہ٭ (اللہ تعالیٰ ) وہی ہے جس نے اپنے رسول ﷺ کو ھدیٰ اور سچادین عطا فرما کر بھیجا تاکہ اسے سب د...
توحید و اتباع رسولﷺ - مقالات کاظمی حصہ چہارم
٭ جب تک اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل نہ ہوگی توحید کا پتہ نہیں چلے گا تواللہ تعالیٰ نے اپنا تعارف کراتے ہوئے فرمایا ھُوَالَّذِیْ اَرْسَلَ رَسُوْلَہٗ بِالْھُدیٰ ٭ ھُوَ ضمیر ہے اور الذی اسم موصول ہے۔ اہل علم جانتے ہیں کہ ضمیر بھی مبھمات میں شامل...
حدیث قرطاس سے متعلق ایک سوال کا جواب
٭ حضرات محترم! ابھی ابھی ایک رقعہ موصول ہوا ہے جس میں لکھا ہے کہ آج ظہر کے بعد کی نشست میں آپ نے حدیث قرطاس کا ذکر کرتے ہوئے آیت کریمہ’’وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْھَوٰی( النجم آیت ۳) پڑھی تھی اور اس آیت کو بنیاد قرار دیتے ہوئے آپ نے کہا تھا کہ ...