حیات و خدمات مبارکہ
امام اہلسنت حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت، تعلیم، تدریس، بیعت و ارادت اور تاریخ ساز خدمات
ایک لمحات
٭ مدیر اعلیٰ السعید صاحب زادہ قبلہ علامہ سید حامد سعید کاظمی نے امام اہلسنت نمبر مارچ ۱۹۹۵ء میں صفحہ ۱۳۲ میں آخری لمحات کا منظر یوں پیش کیا ہے کہ ۲۵ رمضان المبارک کو بدھ کے دن افطاری کے وقت آپ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس محمدظفر بن حاجی محمد یعق...
ایک ملاقات
٭ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی اہلیہ محترمہ فرماتی ہیں کہ جس دن آپ رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا اس دن تقریباً ڈھائی بجے کے قریب کتب خانے سے یہ اندر اپنے کمرے میں آئے۔ طبیعت بہت ناساز تھی۔ سانس سینے میں نہ سماتی تھی۔ اسی کیفیت میں آکر بیٹھے جیب می...
اولاد و احفاد
٭ (امام اہلسنت نمبررسالہ السعید ص ۹۱) حضورغزالی زماں رحمتہ اللہ علیہ کے چھ فرزند ہیں ۔ ان کے اسماء گرامی یہ ہیں۔ ۱٭ جانشین امام اہلسنت صاحبزادہ حضرت سید مظہر سعید شاہ صاحب کاظمی ۲٭ صاحبزادہ حضرت سید سجاد سعید شاہ صاحب کاظمی ۳٭ صاحبزادہ حضرت...
ازواج مطہرات
٭ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی پہلی شادی ۲۱ سال کی عمر میں غالباً ۱۹۳۴ء کو ہوئی۔ آپ رحمتہ اللہ کی اہلیہ محترمہ نو سال زندہ رہیں۔ ان نو سالوں میں چار بچیوں نے جنم لیا۔ ان میں تین بچیاں اوائل عمر میں انتقال کرگئیں اور ایک بچی زندہ رہی جو آپ رحمتہ ال...
بعد رحلت و وصال
٭ بعد از رحلت مبارکہ کے جمعۃ المبارک ۲۷ رمضان ۱۴۰۶ھ بمطابق ۶ جون ۱۹۸۶ء کے اخبار ’’امروز‘‘ سے چند اہم شخصیات کے تعزیتی بیانات پیش خدمت ہیں۔ ٭ ہم ایسی شخصیت سے محروم ہوگئے جو مشکل وقت میں ہماری رہنمائی کرتی تھی(شاہ احمد نورانی) ٭ ملتان ایک شف...
بہاولپور تشریف آوری
٭ متفرق علوم و فنون میں دسترس کے ساتھ ساتھ علوم قرآن و حدیث میں جو ید طولی حاصل تھا وہ فضل ربی سوا تھا۔ جس کا اندازہ اس بات سے ہوسکتا ہے کہ محکمہ اوقات نے جامعہ اسلامیہ بہاولپور میں علوم شرعیہ میں تخصص اور تحقیق کیلئے مختلف شعبوں کا آغاز کی...
دستار بندی
٭ حضرت نے ابتداء سے انتہا تک تمام تعلیم اپنے برادر معظم سے ہی حاصل کی اور آپ ہی کے دست حق پر بیعت ہوئے۔ سترہ سال کی عمر میں سند فراغت حاصل کی ۔ دستار بندی کے موقع پر حضرت سید علی حسین شاہ صاحب اشرفی کچھوچھوی رحمتہ اللہ علیہ تشریف لائے اور ا...
ملتان شریف آمد
٭ حضرت سید نفیر عالم ایک درویش صفت بزرگ تھے۔ آپ کے برادر معظم نے آپ کو مشورہ دیا تھا کہ آپ وقتاً فوقتاً ان کی خدمت میں حاضر ہوا کریں۔ چنانچہ آپ نے حضرت نفیر عالم کو اپنا شیخ صحبت بنا لیا تھا۔ حضرت سید نفیر عالم ہر سال ملتان میں خواجہ غریب ن...
جمعیت علماء پاکستان
٭ قیام پاکستان کے بعد حضرت نے نئے حالات کا مطالعہ کیا اور دیکھا کہ وہ لوگ جو کل تک پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے پاکستان بننے کے بعد انہوں نے مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کرلی اور دیکھتے دیکھتے وہ حکومت کی نظر میں سرمٔہ چشم بن کر سما گئے۔ اس و...
کلام کاظمی
تحریک ختم نبوت
٭ زندگی بھر تحریک ختم نبوت میں بھر پور حصہ لیا۔ پاکستان بن جانے کے بعد مسلم لیگ مفاد پرستوں کا ٹولہ بن گئی اور حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ اپنی تمام تر نیک نیتی کے باوجود مذہبی اعتبار سے سر ظفر اللہ خان کو سمجھ نہ پائے اور انہیں پاکستان ...
بیعت و ارادت
اوصاف جمیلہ و کمالات
غزالی زماں‘ رازی دوراں‘ بیہقی وقت‘ محقق عصر‘ ضیغم اسلام‘ امام اہلسنت حضرت علامہ سید احمد سعید شاہ صاحب کاظمی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت علمی و سماجی حلقوں میں تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ کا شمار اِن نابغۂ روزگار ہستیوں میں ہوتا ہے جو بلاشبہ آسمان...
تدریسی زندگی
٭ حضرت علامہ کاظمی صاحب فراغت کے بعد بعض احباب سے ملاقات کے لئے لاہور تشریف لائے۔ یہاں حضرت مولانا سید دیدار علی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی زیارت سے مستفیض ہوئے اور حضرت مولانا سید ابو البرکات اور مولانا سید ابو الحسنات سے ملاقات ہوئی۔ اسی ...
تعلیم و تربیت
٭ آپ کے والد گرامی39سال کی عمر میں انتقال فرما گئے جبکہ آپ ابھی چھ برس کے تھے۔ اس لئے آپ کے پیرو مرشد اور برادر اکبر محدث زماں حضرت سید محمد خلیل کاظمی رحمتہ اللہ علیہ نے آپ کو اپنی آغوش تربیت میں لے لیا۔ چونکہ آپ کا گھرانہ علم و عمل کا گہو...
ولادت با سعادت
٭ مراد آباد کے مضافاتی شہر امروہہ کے محلہ کٹکوئی کے ایک عالی نسب سید گھرانے کے سربراہ حضرت علامہ سیدمحمد مختار احمد شاہ صاحب کاظمی رحمتہ اللہ علیہ کے ہاں ۴ ربیع الثانی ۱۳۳۱ھ۔ ۱۹/۱۳ مارچ ۱۹۱۳ء بروز جمعرات (اگر ۱۹ مارچ ہے تو پھر بدھ بنتا ہے ۔...