مدرسہ عربیہ سعیدیہ فریدیہ اظہر العلوم یاکیوالی تحصیل علی پور

مدرسہ عربیہ سعیدیہ فریدیہ اظہر العلوم یاکیوالی تحصیل علی پور میں جامعہ کے مہتمم حاجی محمد حسین خان ہجبانی اور مدرسہ کے اساتذہ قاری محمد طیب احمد سعیدی اور قاری محمد شفیق احمد سعیدی کی خصوصی دعوت پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر جانشین امام اہلسنت،شاہ شریعت، پیر طریقت، مرکزی امیر جماعت اہلسنت حضرت پروفیسرعلامہ سید مظہر سعید شاہ کاظمی صاحب دامت برکاتہم العالی خطاب فرما رہے ہیں۔

محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر خطیب پاکستان ، علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی بھی موجود ہیں۔

مدرسہ عربیہ سعیدیہ فریدیہ اظہر العلوم یاکیوالی تحصیل علی پور کے اساتذہ اور طلبہ کی تصاویری جھلکیاں۔۔۔۔۔