28-01-2012
مرکزی امیر جماعت اہلسنت جانشین امام اہلسنت پیر طریقت حضرت علامہ
سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب ٹبی ارائیں تحصیل علی پور میں ملک غلام محمد بوہڑ کی
رہائش گاہ پر محفل میلاد مصطفی (صل اللہ علیہ والہ وسلم) کی محفل میں خطاب فرما رہے
ہیں۔ جگر گوشہ امام اہلسنت صاحبزادہ سید سجاد سعید کاظمی شاہ صاحب بھی ساتھ تشریف
فرما ہیں۔