21-03-2012
مدرسہ عربیہ
سعیدیہ فریدیہ اظہر العلوم یاکیوالی تحصیل علی پور
مدرسہ عربیہ
سعیدیہ فریدیہ اظہر العلوم یاکیوالی تحصیل علی پور میں جامعہ کے مہتمم حاجی محمد
حسین خان ہجبانی اور مدرسہ کے اساتذہ
قاری محمد طیب احمد سعیدی اور قاری محمد شفیق
احمد سعیدی کی خصوصی دعوت پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر
جانشین امام اہلسنت،شاہ شریعت، پیر طریقت، مرکزی امیر جماعت اہلسنت حضرت
پروفیسرعلامہ سید مظہر سعید شاہ کاظمی صاحب دامت برکاتہم العالی خطاب فرما رہے ہیں۔
محفل میلاد
مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر خطیب پاکستان ، علامہ حافظ محمد فاروق
خان سعیدی بھی موجود ہیں۔
مدرسہ عربیہ سعیدیہ فریدیہ اظہر العلوم یاکیوالی تحصیل علی پور کے اساتذہ اور طلبہ
کی تصاویری جھلکیاں۔۔۔۔۔